> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    اداریہ آخر اتنی خاموشی کیوں ۔۔۔! جب کہ اسلام کو بلڈوز کیا جا رہا ہے ۔۔۔!

    لا کر برہمنوں کو سیاست کے بیچ میں
    زناریوں کو دیر کہن سے نکال دو ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن

    خرابی ہے اُس کے لئے جو۔۔۔۔

     بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ﴿﴾ ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا چھٹا مہینہ جمادی الثانی

    اسلامی سال کا چھٹا مہینہ جمادی الثانی

    تحریر: محققِ اہلِ سنّت حضرت علامہ نسیم احمد صدّیقی

    قمری تقویم (ہجری کیلنڈر) اسلامی سال کے چھٹے مہینے کو جمادی الاخریٰ کہتے ہیں ۔ اس نام کے بارے میں یہ روایت ہے ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • قاری مصلح الدین صدیقی
  • مفتی منظور احمد فیضی


ضیائی نیوز

  • کراچی یونیورسٹی کی جانب سے استقبالیہ، ایوارڈِ عشائیہ

    کراچی یونیورسٹی کی جانب سے استقبالیہ، ایوارڈ، عشائیہ

    علامہ ثاقب اقبال شامی،مفتی اکرام المحسن فیضی اورسیّد مبشر قادری کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا

    انجمن محبانِ رسول کی جانب سے تقریب کا انعقاد، پروفیسرز و اسکالرز کی بڑی تعداد میں شرکت

    علامہ ثاقب اقبال شامی کا خطاب ، انجمن ضیائے طیبہ کی خدمات کے بارے میں اظہارِ خیال

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ ایچ ای جے کی جانب سے معرو...

    مزید پڑھیے
  • امر بالمعروف کمیٹی کے سابق ڈائریکٹر نے بے حیائی کے تہوار ویلنٹائن ڈے کو جائز قراردے دیا

    امربالمعروف کمیٹی کےسابق ڈائریکٹر نے بے حیائی کے تہوارویلنٹائن ڈے کو جائز قرار دے دیا

    یہ محبت کے جذبات کا تہوار ہے اسے منانے میں کوئی شرعی پابندی نہیں،قاسم الغامدی

    نامحرم لڑکے لڑکیوں کا اظہارِ محبت کرنا  شرعی طور پر ممنوع اور حرام ہے،مفتی اکرام المحسن فیضی

    ریاض+کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈائریکٹر قاسم الغامدی نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے ایک سماجی تہوار ہے، اسے اسلام کے ساتھ جوڑنا غلط ہے اور اسے منانے میں کوئی شرعی پابندی ن...

    مزید پڑھیے
  • غازی ممتاز قادری شہید کا دوسرا عرس،ممتاز محفل کا انعقاد

    غازی ممتاز قادری شہید کا دوسرا عرس،ممتاز محفل کا انعقاد

    معروف نعت خوانوں کی جانب سے ہدیہ نعت،مفتی اکرام المحسن فیضی نے دعا کروائی

    اراکین  و مہمانان کی شرکت،لنگر کی تقسیم ،محفل کا انعقاد انجمن ضیائے طیبہ کے مرکزی دفتر میں کیا گیا

    غازی ممتاز قادری کی شہادت کے فیض سے نفاذِ شریعت کی راہ ہموار ہورہی ہے،مبشر قادری

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) غازی ممتاز حسین قادری شہید کے دوسرے سالانہ عرس کے موقع پر انجمن ضیا...

    مزید پڑھیے
  • اعلیٰ حضرت کی زیارت کرنے والے 129 سالہ بزرگ کی زیارت

    اعلیٰ حضرت کی زیارت کرنے والے 129 سالہ بزرگ کی زیارت

    حضرت علامہ مولانا نذر حسین ترمذی سے انجمن ضیائے طیبہ کے وفد کی ملاقات، دست بوسی

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی زیارت سے مشرف ہونے والے صوفی بزرگ حضرت علامہ مولانا نذر حسین ترمذی دامت برکاتہم العالیہ سے گذشتہ دنوں انجمن ضیائے طیبہ کے وفد نے حافظ محمد سکندر قادری کی وساطت سے بانی ادارہ سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی کی سربراہی میں ملاقات و دست بوسی کی سعا...

    مزید پڑھیے
  • مولانا سعید الحسن فیضی کے پہلے عرس کی تقریب

    مولانا سعید الحسن فیضی کے پہلے عرس کی تقریب

    انجمن کے وفد کا پرتپاک استقبال ،سیّد اللہ قادری ضیائی نے تقریب کی صدارت کی

    کراچی(استاف رپورٹر) ہفتہ 23؍ جمادی الاولیٰ 1439ھ مطابق 10؍ فروری 2018کومولانا سعید الحسن فیضی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے پہلے سالانہ عرس کی تقریب  کا انعقاد   اُن کے مزارِ مبارک (واقع محمد شاہ قبرستان، نارتھ کراچی) پر کیا گیا، جس میں انجمن ضیائے طیبہ کی جانب سے  بانی ادارہ سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی،نور محمد وقاری اور سیّد محمد...

    مزید پڑھیے
  • اعلیٰ حضرت کی ماہانہ فاتحہ میں عراقی مہمانوں کی شرکت

    اعلیٰ حضرت کی ماہانہ فاتحہ میں عراقی مہمانوں کی شرکت

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رضی اللہ تعالٰی عنہ کی ماہانہ فاتحہ و محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد حسبِ روایت میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں کیا گیا، جس میں عراق کے علاقے کرد سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمانوں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

    مزید پڑھیے
  • سنّی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سے چیئرمین ضیائے طیبہ کی ملاقات

    سنّی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سے چیئرمین ضیائے طیبہ کی ملاقات

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ضیائے طیبہ مبشر قادری ضیائی نے  گذشتہ دنوں چیئرمین سنّی فاؤنڈیش(برطانیہ) عمران حسین چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کی سرگرمیوں اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
  • علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات

    علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)  تحریکِ کنزالہدیٰ کے روحِ رواں اور معروف عالم دین حضرت علامہ  مولانا ثاقب  بن اقبال الشامی کی برمنگھم برطانیہ سے کراچی آمد کے موقع پر چیئرمین ضیائے طیبہ سیّدمحمد  مبشر قادری، رئیس دارلافتا مفتی محمد  اکرام المحسن فیضی کے ہمراہ علامہ ثاقب اقبال شامی کی رہائش گاہ  پر پہنچے اور اُن سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے علامہ صاحب کے سامنے انجمن ضیائے طیبہ کا تعارف و کارکردگ...

    مزید پڑھیے
  • شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی کی دفتر ضیائے طیبہ آمد

    شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی کی دفتر ضیائے طیبہ آمد

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)  شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی دامت برکاتہم العالیۃ نے گذشتہ دنوں چیئرمین ضیائے طیبہ کی خصوصی دعوت پر انجمن کے دفتر کو رونق بخشی۔ شیخ الحدیث نے ادارے کے شعبہ جات کا دورہ و معائنہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔انھوں نے ادارے کے لیے اپنے نیک خیالات و خواہشات کا اظہار بھی  کیا۔ دریں اثنا ادارے کی جانب سے شیخ الحدیث کو کتب و رسائل کا تحفہ پیش  گیا۔

    مزید پڑھیے
  • بی بی حلیمہ سعدیہ کے گھر اور شجر شق الصدر مسمار کیے جانے پر عالم اسلام میں غم و غصے کی لہر

    بی بی حلیمہ سعدیہ کے گھر اور شجر شق الصدر مسمار کیے جانے پر عالم اسلام میں غم و غصے کی لہر

    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے سعودی حکومت کے گھناؤنے فعل کی خبر افشا ہوئی ،پوری دنیا کے مسلمان سراپا احتجاج

    گذشتہ ایک صدی سے مسلمانوں کے دلوں سے نبی کریم ﷺ کی محبت نکالنے کی مذموم کوششیں سازش کے تحت کی جارہی ہیں،سیّدمحمد مبشر قادری

    مکہ مکرمہ(نیٹ نیوز)طائف میں نبی کریم ﷺ کی رضاعی امی جان حضرت بی بی حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تع...

    مزید پڑھیے
  • کراچی کے تاجور حضرت قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ

    کراچی کے تاجور حضرت قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ

    آپ کے عرس کے موقع پر انجمن ضیائے طیبہ کی جانب سے زبردست خراج عقیدت

    آپ نے فقہی و روحانی خدمات سے اکناف عالم کو فیضیاب کیا،سیّد اللہ رکھا قادری

    آپ کا شمار اُن شخصیات میں ہوتا ہے جن کے  وجود سے اسلامی تعلیمات کا احیا ہوا،مفتی اکرام المحسن

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تاج ور،مرکز انوار و تجلیات حضرت قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے موقع...

    مزید پڑھیے
  • الحمد للہ!جامعہ ضیائے طیبہ میں تعمیری کام کا آغاز

    الحمد للہ!جامعہ ضیائے طیبہ میں تعمیری کام کا آغاز

    جامعہ میں توسیعی تعمیر کے ساتھ ساتھ عمارتِ مسجد  کی تعمیر بھی شروع کردی گئی 

    جامعہ ضیائے طیبہ میں گذشتہ 3برس سے تعلیم دین جاری و ساری ہے

    چیئرمین ضیائے طیبہ کا مہتمم جامعہ سے ٹیلی فونک رابطہ،تعلیمی و تعمیری معاملات پر گفتگو

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ انتظام جامعہ ضیائے طیبہ گزشتہ تین برس سے تعلیم دین کی خدمت میں مصروف ہے۔الحمد...

    مزید پڑھیے
  • شیخ الحدیث و التفسیر علامہ منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک

    شیخ الحدیث و التفسیر علامہ منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک

    آپ کا بارھواں عرس مبارک20 تا21مارچ دربار فیضیہ احمد پور شرقیہ میں منایا جائے گا

    احمد پور شرقیہ(ضیائی نیوز) شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلما،بیہقی وقت حضرت علامہ مفتی محمد منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا بارھواں سالانہ عرس مبارک مورخہ 20تا21 مارچ  بروز منگل بدھ دربارِ فیضیہ فیض الاسلام گلشن فیضی احمد پور شرقیہ ضلع بہاول پور میں  منایا جائے گا،  جس میں عل...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • اے اہلِ شام

    اے اہلِ شام

    تحریر :پروفیسر محمد اسماعیل بدایونی

    وہ وڈیو نہیں تھی ۔۔۔

    وہ تو کلیجے پر چلتے خنجر تھے ۔۔۔وہ تو آنسوؤں، ..مزید پڑھیے

  • علی سے پوچھ کتنا عظیم ہے صدیق

    علی سے پوچھ کتنا عظیم ہے صدیق

    تحریر: مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

    جو تنگ ذہن ہو یہ اس کے بس کی بات نہیں
    علی سے پوچھ کہ کتنا عظیم تھا صدّیق ..مزید پڑھیے

  • حیا برائے فروخت

    حیا برائے فروخت

    تحریر: محمد زبیر بیگ

    یہ کوئی پرانی بات نہیں، چند ہی سال پہلے ہمارے معاشرتی خدوخال میں حیا موجود تھی، غیرت زندہ تھی۔ ..مزید پڑھیے

  • جب مرد، مردوں سے

    جب  مرد، مردوں سے

    جب مرد، مردوں سے اور عورتیں، عورتوں سے بے نیاز ہوجائیں

    از: تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری دامت برکاتھم العالیۃ

    حواشی: مفتی محمد عبدالرحیم نشؔتر فاروقی

    ..مزید پڑھیے

  • محرم رشتے جنسی درندے کیوں کر بنتے ہیں

    محرم رشتے جنسی درندے کیوں کر بنتے ہیں

    سوشل میڈیا

    کیا آج کی بچیاں اپنے محرم رشتوں سے بھی محفوظ نہیں؟

    ماحول یا معاشرے میں یہ بگاڑ کیوں کر پیدا ہو رہا ہے؟

    ..مزید پڑھیے

  • نحوست اوراسلامی نقطۂ نظر

    نحوست اوراسلامی نقطۂ نظر

    ازقلم: مفتی محمد منظرمصطفیٰ نازؔ اشرفی صدّیقی

    ماریشس، افریقہ

    اسلام مذہب حقائق،صداقتوں اور سچائیوں پر مشتمل دین ہے۔ ..مزید پڑھیے

  • علما کو اسمبلیوں میں جانا کیوں ضروری ہے

    علما کو اسمبلیوں میں جانا کیوں ضروری ہے

    تحریر: صدر الافاضل مولانا سیّد نعیم الدین مراد آبادی ﷫

    علمائے دین و پیشوایانِِ اسلام! اب آپ قدم اٹھائیں، گوشۂ تنہائی سے نکلیں، اس لیے نہیں کہ آپ کو جاہ ملے، منصب ملے، اس لیے نہیں کہ آپ حکومت کامزہ حاصل کریں، فقط اس لیے کہ دین کی حفاظت ہو، ..مزید پڑھیے

  • بی بی حلیمہ کا گھر

    بی بی حلیمہ کا گھر

    حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا حیات و خدمات

    نام ونسب: اسم گرامی: حلیمہ سعدیہ۔سلسلۂ نسب: حلیمہ بنتِ ابو ذویب بن عبد اللہ بن حارث بن شجنۃ بن جابر بن رازم بن ناصرۃ بن فصیۃ بن نصر بن سعد بن بکر بن ھوازن بن منصور بن عکرمۃ بن خصفۃ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کا تعلق بنی سعدقبیلے سےتھا،اور یہ قبیلہ ہوازن کی ایک شاخ تھا،جو اپنی فصاحت و... ..مزید پڑھیے

  • علامہ حبیب سالم شاطری

    علامہ حبیب سالم شاطری

    تحریر:مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

    گذشتہ دنوں ۳۰؍ جمادی الاوّل ۱۴۳۹ھ/ ۱۷؍ فروری ۲۰۱۸ء شبِ ہفتہ ، علم و عمل کے پیکر، تریم ..مزید پڑھیے