شیخ الحدیث و التفسیر علامہ منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک


شیخ الحدیث و التفسیر علامہ منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک

آپ کا بارھواں عرس مبارک20 تا21مارچ دربار فیضیہ احمد پور شرقیہ میں منایا جائے گا

احمد پور شرقیہ(ضیائی نیوز) شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلما،بیہقی وقت حضرت علامہ مفتی محمد منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ کا بارھواں سالانہ عرس مبارک مورخہ 20تا21 مارچ  بروز منگل بدھ دربارِ فیضیہ فیض الاسلام گلشن فیضی احمد پور شرقیہ ضلع بہاول پور میں  منایا جائے گا،  جس میں علما و مشائخ کے ساتھ ساتھ مریدین و معتقدین و متوسلین کی بڑی تعداد شرکت کرے گی، دو روزہ عرس کی تقریبات میں لنگرِ عام کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi