> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ ابتدائی تعارفی اداریہ نکل گھر سے کمر کو باندھ اور یلغار کرنا سیکھ کہ اب ہر ظلم کی بنیاد کو مسمار کرنا سیکھ یہاں پر اب تیرا خاموش رہنا جان لے گا زبان کو کھول اور دشمن سے تو ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا چوتھامہینہ ربیع الثانی

    اسلامی سال کا چوتھامہینہ ربیع الثانی

    وجہ تسمیہ :

    اسلامی سال کے چوتھے مہینے کا نام ’’ربیع الآخر‘‘ ہے، اس کی وجہِ تسمیہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام رکھنے کے وقت موسم ربیع کا آخر تھا، ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    اَلَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسَوْلَ النَّبِیَّ الْاُمِّیَّ الَّذِیْ یَجِدُوْنَہٗ مَکْتُوْبًا عِنْدَھُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَالْاِنْجِیْلِ ز یَاْمُرُھُمْ بِالْمَعْرُوْفِ وَیَنْھٰھُمْ عَنِ الْمُنْکَرِ وَیُحِلُّ لَھُمُ الطَّیِّبٰتِ وَیُحَرِّمُ عَلَیْھِمُ الْخَبٰٓئِثَ وَیَضَعُ عَنْھُمْ اِصْرَھُمْ وَالْاَغْلٰلَ الَّتِیْ کَانَتْ عَلَیْھِمْ ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • زینب بنت خزیمہ
  • شیخ عبدالقادرجیلانی


ضیائی نیوز

  • سالانہ محفلِ یومِ عاشورا

    انجمن ضیائے طیبہ کی جانب سے (بہ اشتراکِ واڈلا سیّد برادری) بروز اتوار، 10؍ محرم الحرام 1439ھ مطابق یکم اکتوبر 2017ء کو عصر تا مغرب، کاغذی بازار، میٹھادر (کراچی) میں شہدائے کربلا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو ایصالِ ثواب کے سلسلے میں، سالانہ محفلِ یومِ عاشورا کا اہتمام کیا گیا، جس کے اختتام پر شرکائے محفل کی خدمت میں افطار و عشائیہ پیش کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
  • عرسِ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ

    صفر المظفّر 1439ھ کی پچیسویں شب مطابق 14؍ نومبر 2017ء کو انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن) متصل میمن مسجد کراچی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں مُحدّثِ بریلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا عظیم الشان عرس منایا گیا، جس میں نعت خوانی کے علاوہ مُناظر ِ ا ہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا سیّد محمد حُسین مدنی شاہ صاحب، علامہ عامر اخلاق شامی اور پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری صاحبان کے خطابات سے شرکائے محفل محظوظ ہوئے۔ عرسِ اعلیٰ حضرت کی اس مبارک محفل میں کثیر علما...

    مزید پڑھیے
  • دستار بندیِ حفاظِ کرام

    صفر المظفّر 1439ھ کی پچیسویں شب مطابق 14؍ نومبر 2017ء کو مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن) متصل میمن مسجد کراچی میں انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ عرسِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی محفل میں انجمن ضیائے طیبہ کے تحت چلنے والے ضیائی مدارس کی کھارادر شاخ (زیرِ نگرانی:محترم جناب قاری خضر حیات سعیدی) کے فارغ التحصیل حفاظِ کرام کی دستار بندی کی گئی، جن کے نام یہ ہیں:

    ۱۔ حرم رضابن محمدعامر ۲۔ سفیان رضابن محمدفیصل

    ۳۔ احمدرضا بن محمدفاروق۴...

    مزید پڑھیے
  • جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ استقبالیہ کیمپ

    12؍ ربیع الاوّل 1439ھ کو انجمن ضیائے طیبہ (کراچی) کی جانب سے بولٹن مارکیٹ کے قریب ایم اے جناح روڈ (کراچی) پر، شرکائے جلوسِ عیدِ میلاد النبی ﷺ کے لئے ایک استقبالیہ کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ میں انجمن کے دیرینہ کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا، جب کہ 1200 (بارہ سو) دیے روشن کرنے کے اعزاز کے ساتھ لنگر کی تقسیم بھی کی گئی۔

    مزید پڑھیے
  • حضرت مولانا عبد الحمید نوری پامَر کی آمد

    خادم و مرید و خلیفۂ مفتیِ اعظمِ ہند، حضرت مولانا عبدالحمید نوری پامر مدّظلّہ العالی (ڈربن، ساؤتھ افریقہ) نے 30؍ ربیع الاوّل 1439ھ مطابق 19؍ دسمبر 2017ء کو انجمن ضیائے طیبہ (کراچی) کے دفتر تشریف لاکر، انجمن کے کام کی تحسین فرمائی اور اپنے تحریری تاثّرات سے نوازا۔

    مزید پڑھیے
  • مغفرت کی بشارتیں کی اشاعت

    حضرت امام حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (متوفّٰی: ۸۵۲ ھ) کی کتاب ’’ معرفۃ الخصال المکفرۃ للذّنوب المقدّمۃ و المؤخّرۃ ‘‘ کا اردو ترجمہ نبیرۂ بیہقیِ وقت جناب مفتی محمد اکرام المحسن فیضی صاحب مدّ ظلّہٗ نے ’’مغفرت کی بشارتیں‘‘ کے نام سے کیا ہے، جسے انجمن ضیائے طیبہ نے شائع کیا ہے۔ کُل صفحات ۹۶ ہیں۔ اس کتاب میں ایسے اعمال کا بیان ہے جن کے سبب اللہ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی اپنے فضل و کرم سے زندگی کے اگلے پچھلے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ اس کتاب پر قطبِ مدینہ حضرت علامہ مولانا ضیاء...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • کنیت اور احکام

    کنیت اور احکام

    از: علامہ صاحبزاده ابوالبركات حق النبی سكندری ازہری مدّ ظلہ العالی 

    كنيت وغيره سے متعلق چند باتیں ذہن نشین رہنا بے حد ضروری ہیں،جن میں طلبہ كے ذہن میں پیدا ہونے والے بہت سے ..مزید پڑھیے

  • ڈاکٹر اقبال اور ختمِ نبوّت

    ڈاکٹر اقبال اور ختمِ نبوّت

    تحریر : مولانا محمد ثاقب رضا قادری (لاہور)

    علامہ اقبال نے حکومتِ انگلشیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ مسلمانوں سے باغیانِ ختم نبوت کو علاحدہ ملت قرار دیا جائے ، آپ کے الفاظ یہ ہیں: ..مزید پڑھیے

  • پیغامات ِ غوثیہ

    پیغامات ِ غوثیہ

    از:سیّد محمد مبشر قادری(ریسرچ اسکالر/ ڈائریکٹر اسکالرز انسائکلو پیڈیا پروجیکٹ)

    غوث الاغواث، قطب الاقطاب، حضور غوث الاعظم شیخ محی الدین سیّدنا عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی تعالٰی عنہ کی مایہ ناز تصنیفِ لطیف ..مزید پڑھیے

  • گیارھویں شریف

    گیارھویں شریف

    تحریر: بیہقیِ وقت حضرت علامہ مفتی محمد منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

     بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم

    نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ وَ نُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم وَ عَلٰٓی اٰلِہٖ وَ صَحْبِہٖٓ اَجْمَعِیْن۔ ..مزید پڑھیے

  • بیت المقدس تاریخ

    بیت المقدس تاریخ

    تحریر: ڈاکٹرمحمدحسین مشاہد رضوی (مالیگاؤں)

    بیت المقدس یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کا تعمیر کردہ معبد ہے، ..مزید پڑھیے