> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    اداریہ انا للہ وانا الیہ راجعون !!!

     طالب ذات کہاں طالب لذات کہاں میری فردوس ہے انگور کی جنت کے سوا

    دل کے دلدار پر ہر وقت نظر رہتی ہے ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن

    اے ایمان والو! ’’رَاعِنَا‘‘ نہ کہو!

    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَقُوۡلُوا انۡظُرْنَا ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا بارھواں مہینہ

    اسلامی سال کا بارھواں مہینہ

    تحریر: محققِ اہلِ سنّت علّامہ نسیم احمد صدّیقی نوری مدّ ظلّہ العالی

    اسلامی سال کا بارھواں مہینہ ’’ذ و الحجہ‘‘

    وجہِ تسمیہ: ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • سیدنا عثمان غنی
  • غازی عبدالقیوم
  • علامہ شیخ ضیاء الدین احمد مدنی
  • تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں


ضیائی نیوز

  • اردوغان نے امریکا نوازوں کو عثمانی تھپڑ مار دیا

    امریکا اور اسرائیل کی بھرپور سپورٹ کے باوجود کیمونسٹ محرم انسے ترکی الیکشن ہارگئے

    ترکی میں احیائے اسلام کی لہر سے مغربی طاقتیں شدید خوف میں مبتلا ہیں

    اردوغان مسلمانوں کے حق میںآواز اٹھانے والے لیڈر کے طور پر نمایاں ہورہے ہیں

    کراچی(خصوصی رپورٹ) طیّب اردوغان نے امریکا و اسرائیل نوازوں کو عثمانی تھپڑ جڑ دیا، وہ ترکی میں ہونے والے الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان کے مخالف کیمونسٹ نظریات کے حامل...

    مزید پڑھیے
  • ضیائے طیبہ کی جانب سے ’’درخت اُگاؤ،ثواب کماؤ‘‘ مہم کا اعلان

    رواں ماہ مہم شروع کی جائے گی، کارکنان اور کرم فرما بھرپور شرکت کریں،علی زبیر

    درجۂ حرارت بڑھنے سے خلقِ خدا شدید پریشانی کا شکار ہے، رکن مجلس شوریٰ

    احمد پور شرقیہ(ضیائی نیوز) پاکستان میں درجۂ حرارت کے بڑھنے سے خلقِ خدا شدید پریشانی و مشکلات کا شکار ہے، امرا ایئر کنڈیشنڈ لائف میں مشغول ہیں، جبکہ غریب شدید گرمی میں جھلس رہے ہیں۔ درخت اُگانا بہترین نیکی اور ثواب کا باعث بھی ہے اور وقت کی بہت بڑی ضرورت بھی۔ ان خیالات کا اظہ...

    مزید پڑھیے
  • ماہِ رمضان مںظ مدرسۂ ضاّئے طبہہ کے حفّاظ کی بہاریں

    مختلف مقامات پر حفّاظ نے نمازِ تراویح میں امامت و سماعت کی خدمت انجام دی

    مدینہ مسجد میٹھادر میں گیارہ روزہ شبینہ میںکمسن حفّاظ نے دلوں کو گرما دیا

    17 رمضان کو یومِ عائشہ صدّیقہ و یومِ بدر اور 21 رمضان کو یومِ مشکل کشا کا اہتمام کیا گیا

    کراچی(استاف رپورٹر) انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام چلنے والے مدرسۂ ضیائے کے حفّاظِ کرام نے شہرِ کراچی کے مختلف مقامات پر نماز...

    مزید پڑھیے
  • سامانِ حج مںں ادب و احترام کو بھی شامل کریں ،مبشر قادری

    ریاکاری سے خود کو بچائیں، سیلفی کی خوفناک وبا، حج کے انتہائی مبارک و مقدس سفر میں پہنچ گئی ہے

    انجمن ضیائے طیبہ امسال بھی حج ٹریننگ ورکشاپ منعقد کرے گی،مقام اور وقت کا اعلان جلد کردیا جائے گا

    بہتر ہوگا کہ حجاجِ کرام سامانِ حج میں بنا کیمرے والے موبائل لے کر جائیں،کارکنان سے گفتگو

    کراچی(ضیائی نیوز)حجاجِ کرام کو سعادتِ حج کی پیشگی مبارکباد، سامان حج میں حجاجِ کرام مقاماتِ مقدسہ کے ادب و احترام کو ب...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • اولاد دل کی گھٹن

    اولاد دل کی گھٹن

    از:تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضاخاں قادری ازہری دامت برکاتہم العالیۃ

    تخریج: عبید الرضا مولانا محمدعابد قریشی

    اس سے مراد اولاد میں نافرمانی کی کثرت ہے۔ ..مزید پڑھیے

  • قربانی کے مسائل

    قربانی کے مسائل

    تحریر: علامہ محمد صدّیق ہزاروی مدّ ظلّہ العالی

    تلخیص: علامہ محمد حسان میاری

    قربانی کیا ہے: ..مزید پڑھیے

  • تحریکِ پاکستان

    تحریکِ پاکستان

    تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی

    یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک ِ پاکستان میں اگر علماو مشائخِ اہلِ سنّت اپنا قائدانہ کردار ادا نہ کرتے تو پاکستان کا قیام عملاً ناممکن تھا۔ ..مزید پڑھیے

  • چمڑے کی صنعت

    چمڑے کی صنعت

    ہندوستان کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے مدارسِ اسلامیہ کے لئے نا قابلِ تلافی نقصانات

    تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی (امریکہ) ..مزید پڑھیے

  • ننھا چوزہ

    ننھا چوزہ

    ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

    شبّو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈہ بچا پائی تھی، کیوں کہ اُس کے سارے انڈے ناشتے میں کھا لیے گئے تھے۔ ..مزید پڑھیے