> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ اداریہ خاموش پابندی ۔۔۔! ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو کتنی حیرت کی بات ہے۔۔۔ تعجب کی بات ہے۔۔۔ اور اس سے بھی بڑھ کر کہ اس حیرت و تعجب والی باتوں کی ہمیں اب عادت سی ہوگئی ہے۔۔ ۔ہم اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر بھی خاموش ہیں ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن صدقہ دینے والوں کو عزّت کا ثواب اِعْلَمُوۡۤا اَنَّ اللہَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَاؕ قَدْ بَیَّنَّا لَکُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُوۡنَ﴿۱۷﴾ اِنَّ الْمُصَّدِّقِیۡنَ وَ الْمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقْرَضُوا اللہَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَہُمْ وَ لَہُمْ اَجْرٌ کَرِیۡمٌ ﴿۱۸﴾ (پارہ ۲۷، سورۃ الحدید: ۱۷ تا ۱۸) جان لو کہ اللہ زمین کو زندہ کرتا ہے ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم

    اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم

    شعبان کی وجہِ تسمیہ: پانچویں صدی کے مجدد سیّدنا امام محمد غزالی﷫ فرماتے ہیں: ’’شعبان دراصل شعب سے مشتق ہے ۔ اس کا معنیٰ ہے پہاڑ کو جانے کا راستہ، اور یہ بھلائی کا راستہ ہے۔ شعبان سے خیرِ کثیر نکلتی ہی۔‘‘(’’مکاشفۃ القلوب‘‘، صفحہ ۶۸۱) ایک اور قول کے مطابق شعبان تشعب سے ماخوذ ہے ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • سردار احمد
  • امام اعظم
  • محدث حجاز
  • غزالی زماں
  • کرم الدین
  • فاطمۃ الزہرا
  • خدیجہ الکبری
  • عائشہ صدیقہ
  • مولا علی


ضیائی نیوز

  • سنّی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سے چیئرمین ضیائے طیبہ کی ملاقات

    سنّی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سے چیئرمین ضیائے طیبہ کی ملاقات

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ضیائے طیبہ مبشر قادری ضیائی نے  گذشتہ دنوں چیئرمین سنّی فاؤنڈیش(برطانیہ) عمران حسین چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کی سرگرمیوں اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
  • علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات

    علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)  تحریکِ کنزالہدیٰ کے روحِ رواں اور معروف عالم دین حضرت علامہ  مولانا ثاقب  بن اقبال الشامی کی برمنگھم برطانیہ سے کراچی آمد کے موقع پر چیئرمین ضیائے طیبہ سیّدمحمد  مبشر قادری، رئیس دارلافتا مفتی محمد  اکرام المحسن فیضی کے ہمراہ علامہ ثاقب اقبال شامی کی رہائش گاہ  پر پہنچے اور اُن سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے علامہ صاحب کے سامنے انجمن ضیائے طیبہ کا تعارف و کارکردگ...

    مزید پڑھیے
  • شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی کی دفتر ضیائے طیبہ آمد

    شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی کی دفتر ضیائے طیبہ آمد

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)  شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل ضیائی دامت برکاتہم العالیۃ نے گذشتہ دنوں چیئرمین ضیائے طیبہ کی خصوصی دعوت پر انجمن کے دفتر کو رونق بخشی۔ شیخ الحدیث نے ادارے کے شعبہ جات کا دورہ و معائنہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔انھوں نے ادارے کے لیے اپنے نیک خیالات و خواہشات کا اظہار بھی  کیا۔ دریں اثنا ادارے کی جانب سے شیخ الحدیث کو کتب و رسائل کا تحفہ پیش  گیا۔

    مزید پڑھیے
  • الحمد للہ!جامعہ ضیائے طیبہ میں تعمیری کام کا آغاز

    الحمد للہ!جامعہ ضیائے طیبہ میں تعمیری کام کا آغاز

    جامعہ میں توسیعی تعمیر کے ساتھ ساتھ عمارتِ مسجد  کی تعمیر بھی شروع کردی گئی 

    جامعہ ضیائے طیبہ میں گذشتہ 3برس سے تعلیم دین جاری و ساری ہے

    چیئرمین ضیائے طیبہ کا مہتمم جامعہ سے ٹیلی فونک رابطہ،تعلیمی و تعمیری معاملات پر گفتگو

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ انتظام جامعہ ضیائے طیبہ گزشتہ تین برس سے تعلیم دین کی خدمت میں مصروف ہے۔الحمد...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • قُطبِ کویت کی رحلت

    قُطبِ کویت کی رحلت

    قُطبِ کویت کی رحلت تحریر: ملک شیر زمان قادری ضیائی تاریخِ پیدائش: 1932ء(الکویت)۔ تاریخِ وفات: بروز جمعہ 30؍ مارچ2018ء (نازہ) تدفین: بروز ہفتہ 31؍مارچ۔ یوں تو اس فانی دنیا میں ہر ذی روح شخص جانے کے لئے ہی آتا ہے لیکن اللہ تبارک و تعالٰیکے کچھ خاص بندے ..مزید پڑھیے

  • اسلامی سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک

    اسلامی سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک

    آیاتِ قرآنی: رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا لوگوں کے لئے ہدایت اور رہ نمائی اور فیصلے کی روشن باتیں تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے ضرور اس کے روزے رکھے اور جو بیمار یا سفر میں ہو تو اتنے روزے اور دنوں میں۔ اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر دشواری نہیں چاہتا اور اس لئے کہ تم گنتی پوری کرو ..مزید پڑھیے

  • جب امانت رائیگاں کردی جا ئے

    جب امانت رائیگاں کردی جا  ئے

    جب امانت رائیگاں کردی جا ئے از:تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضاخاں قادری ازہری دامت برکاتہم العالیۃ حواشی : مفتی محمد عبدالرحیم نشؔتر فاروقی یعنی امانت کو اس کے مستحق تک نہ پہنچایا جائے۔ حدیث میں لفظ امانت عام ہے۔ جو مال، علم، عمل سب کو شامل، ’’تفسیرِ خازن‘‘ زیرِ آیتِ کریمہ: ..مزید پڑھیے

  • گرمی کی چھٹیوں کو کر آمد بنائیں

    گرمی کی چھٹیوں کو کر آمد بنائیں

    گرمی کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی(انڈیا) حضرت ابووائل رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ ہمیں ہر جمعرات کے دن نصیحت فرمایا کرتے تھے، ان سے ایک صاحب نے عرض کیا: ’’اے ابو عبدالرحمٰن! آپ ہمیں ہر روز بیان فرمایا کریں۔‘‘ ..مزید پڑھیے

  • علمی سطح ہر قوم مسلم کا بہتا خون

    علمی سطح ہر قوم مسلم کا بہتا خون

    از افادات:حضرت مولانا پرر محمد رضا ثاقب مصطفائی نقشبندی (بانی ادارۃ المصطفیٰ انٹرنشنل ( مرتّب: وسمم احمد رضوی، نوری مشن مالگاشؤں جو کچھ برما مںا ہوا، جو کچھ کشمر مںض ہو رہا ہے، جو کچھ فلسطنہ مںو ہو رہا ہے، شام مںا جو کچھ ہو رہا ہے؛ اور اب قندوز کا پھلاض ہوا درد !… امّت لہو لہو ہے ..مزید پڑھیے

  • عرفت ربی بفسخ عز ئمی

    عرفت ربی بفسخ عز ئمی

    از: علامہ صادق رضامصباحی آپ اگرسوشل میڈیا کااستعمال کرتے ہیں توخلیفۂِ راشد حضرت علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم کی ذاتِ سِتودہ صفات سے منسوب بہت سارے اقوال و اِرشادات اکثرآپ کی نگاہ سے گزرتے ہوں گے۔کوئی بھی محتاط اورپڑھالکھاانسان یہ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ ..مزید پڑھیے

  • مہینوں کا سردار رمضان آنے والا ہے

    مہینوں کا سردار رمضان آنے والا ہے

    مہینوں کا سردار، رمضان آنے والا ہے۔۔۔! از:سیّد محمد مبشر قادری (ریسرچ اسکالر/ ڈائریکٹر؛ اسکالرز انسائیکلوپیڈیا پروجیکٹ) مبارک ہو ۔۔۔مبارک ہو ۔۔۔ رمضان آنے والا ہے ۔۔۔ رمضان آنے سے چھ ماہ قبل ہی سے دربانِ نبیﷺ اپنے ساتھیوں کو رمضان کے آنے کی مبارک باد دیتے۔۔۔ ..مزید پڑھیے

  • مزدوروں کی حوصلہ افزائی

    مزدوروں کی حوصلہ افزائی

    از:علامہ محمد امجد اعوان دینِ اسلام نے ہمیں ایسے مزدوروں کا بھی حق ادا کرنے، ان کی حوصلہ افزائی کرنے اور ان کا شکریہ ادا کرنے کی تاکید کی ہے کہ جن کی خستہ حالی اور اُن کے معمولی نوعیت کے کام کی وجہ سے عام طور پر لوگ اُن کی طرف متوجہ نہیں ہوتے، اہلِ اسلام ان کی حوصلہ افزائی کریں، ..مزید پڑھیے

  • قرآنی چیلنج

    قرآنی چیلنج

    قرآنِ مقدس ہر دور میں اقوام عالم کی راہ نمائی فرماتا ہے تا قیامت عظمتِ قرآن کا پھریرا لہراتا رہے گا، اس نورِ مبین کی ضوفشانی سے اپنے اور بیگانے سب ہی اپنی استعداد کے مطابق مستفید ہو رہے ہیں۔ قرآنِ کریم نے اپنے زمانۂ نزول ہی میں خود کلامِ الٰہی کے طور پر تسلیم کر لیے جانے ..مزید پڑھیے

  • سیلفی و تصویر کشی کا بڑھتا رجحان

    سیلفی و تصویر کشی کا بڑھتا رجحان

    سیلفی و تصویر کشی کے بڑھتے رجحان نے طواف و زیارتِ حرمین جیسی عظیم نعمت کی روح کو متاثر کر دیا۔ مسلمان حرمینِ مقدس کا احترام کرتے ہیں، حرمین سے محبت رکھتے ہیں، وہاں کی زیارت سعادت جانتے ہیں، اسی تمنا میں جیتے ہیں۔ بلاشبہہ کعبے کا دیدار عبادت۔ ..مزید پڑھیے

  • شب برات کی حقیقت

    شب برات کی حقیقت

    حٰم(۱)وَالْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ(۲)اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ مُّبٰرَکَۃِ (حم الدخان ۲۵ ) قسم ہے واضح کتاب کی ہم نے اس کو ایک متبرک رات میں اتارا۔ مبارک رات: اس میں تو کوئی شک نہیں کہ شعبانِ معظم کے نصف میں ایک متبرّک رات ہوتی ہے۔رہا یہ امر کہ سورۂ ِدخان کی اس آیت میں جس مبارک رات کا ذکر کیاگیا ..مزید پڑھیے