علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات


علامہ ثاقب شامی کی کراچی آمد،مفتی اکرام المحسن فیضی اور سیّد مبشر قادری سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  تحریکِ کنزالہدیٰ کے روحِ رواں اور معروف عالم دین حضرت علامہ  مولانا ثاقب  بن اقبال الشامی کی برمنگھم برطانیہ سے کراچی آمد کے موقع پر چیئرمین ضیائے طیبہ سیّدمحمد  مبشر قادری، رئیس دارلافتا مفتی محمد  اکرام المحسن فیضی کے ہمراہ علامہ ثاقب اقبال شامی کی رہائش گاہ  پر پہنچے اور اُن سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے علامہ صاحب کے سامنے انجمن ضیائے طیبہ کا تعارف و کارکردگی  پیش کی، جب کہ انجمن ضیائے طیبہ کے شائع کردہ کتب و رسائل کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi