> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    اداریہ: صرف قصور ہی نظر آیا!

    فلمیں ہوں، موبائل ہوں یا کیفے انٹرنیٹ ہو
    نون ویج میسیج چلتے ہوں، چاہے برگر چیٹ ہو ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحمَنِ الرَّحِیْمِ

    وَیْلٌ لِکُلِ ھُمَزَۃٍ لُمَزَۃٍ ـالَّذِیۡ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَۃٌ ـیَحسَبُ اَنَّ مَالَہُ اَخْلَدَہُ ـ ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا پا نچواں مہینہ جمادی الثانی

    اسلامی سال کا پا نچواں مہینہ جمادی الثانی

    تحریر: محقق اہلِ سنت حضرت علامہ نسیم احمد صدیقی

    وجہِ تسمیہ:

    اسلامی سال کے پانچویں مہینے کو ’’جُمادَی الاُولیٰ‘‘ کہتے ہیں۔ ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • حضرت خواجہ عبید اللہ ملتانی
  • سید الاولیاء شیخ الکبیر حضرت سید احمد کبیر رفاعی
  • حضرت مولانا شاہ حامد رضا بریلوی﷫
  • غازی ملک ممتاز حسین قادری
  • شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمداقبال سعیدی


ضیائی نیوز

  • معصوم بچی کا لہو حکمران کی گردن پر ہے

    معصوم بچی کا لہو حکمرانوں کی گردن پر ہے،انجمن ضیائے طیبہ

    حکمران بے حس ہوجائیں تو قصور جیسے سانحات سے عوام کو دوچار ہونا پڑتا ہے،سید اللہ رکھا قادری

    شرعی نظام عدل کے نفاذ ہی سے محفوظ معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے،مفتی اکرام المحسن فیضی

    بے گناہ مظاہرین کا خون بہا کر حکومت نے اپنی بے حسی پر مہر ثبت کردی...

    مزید پڑھیے
  • لیبیامیں دہشت گردی فتنہ انگیزی حضرت مہدی سنوسی کے مزار کی بے حرمتی

    لیبیا میں دہشت گردی فتنہ انگیزی حضرت مہدی سنوسی  کے مزار کی بے حرمتی

    جسدِ مبارک کی بے حرمتی، شرپسندوں کے عالم  اسلام کے تمام مزارات منہدم کرنے کے عزائم

    صاحب مزار نے وہابی فتنے کے خلاف  خلافتِ عثمانیہ کا ساتھ دیا۔ آپ﷫ قطب مدینہ ضیاء الدین مدنی﷫ کے استاذ کے چچا  ہیں

    مقامات مقدسہ اسلامی تعلیمات کا سرچشمہ ہیں، سانحۂ لیبیا کی ہر فورم پر مذمت کی جائے، چیئرمین انجمن ضیائے طیبہ  سیّد  محمد مبشر قادری

    کراچی  لیبیا مانٹیرنگ ڈیسک) لیبیا میں اللہ کے ولی حضرت سیّدمہدی سنوسی...

    مزید پڑھیے
  • مفتی اکرام المحسن فیضی کیلئے جید علمائے عراق کی تنظیم کا ایوارڈ

    مفتی اکرام المحسن فیضی کیلئے جید علمائے عراق کی تنظیم کا ایوارڈ

    ایوارڈتنظیم کی سپریم کونسل کے رکن شیخ محمد محروس المدرس الا عظمی دامت برکاتہم العالیہ نے دیا

    جمعیۃ رابطۃ العلما فی العراق کو دنیائے اسلام میں انتہائی قدرو منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

    مفتی صاحب سرمایۂ اہلسنت ہیں،ان کاسرپرستی کرناانجمن کیلئے اعزاز ہے، سید مبشر قادری

    کراچی +بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کی جیّد علمائے کرام کی تنظیم ج...

    مزید پڑھیے
  • نعت خوانی کریں ماڈلنگ نہ کریں

    نعت خوانی کریں، ماڈلنگ نہ کریں، حاجی اللہ رکھا

    نت نئے ڈیزائینوں کے کُرتوں، لوکیشنز، موسیقیت اور فوٹو گرافی سے نعت خوانی کا کوئی تعلق نہیں

    علمائے کرام توجہ کریں اور نئی نسل کو نعت خوانی کے تقدس اور پُر نور ماحول سے آگاہ کریں، بانی ضیائے طیبہ

    انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر کا دورہ، سوشل میڈیا پر نعت خوانوں کی تصاویر پر اظہارِ برہمی، کارکنان کو تنبیہ

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدارا نعت خونای کی روحان...

    مزید پڑھیے
  • علمائے کرام غوثِ پاک کی تعلیمات نئی نسل تک پہنچائیں

    علمائے کرام غوثِ پاک کی تعلیمات نئی نسل تک پہنچائیں مبشر قادری

    قادری مریدین کروڑوں ہیں لیکن غوثِ اعظم﷫ کی تعلیمات  لوگوں تک پہچانے والے قادری بہت کم ہیں، چیئر مین ضیائے طیبہ

    اسکالرز انسائیکلوپیڈیا پروجیکٹ کا مقصد بھی ان روشن میناروں سے نئی نسل کو روشناس کرانا ہے، ڈائیریکٹر انسائیکلوپیڈیا پروجیکٹ

    ا...

    مزید پڑھیے
  • فقیہ العصر مفتی امین کی نمازِ جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

    مفتی امین ﷫ کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

    فقیہ العصر کو سفر آخرت پر روانہ کرنے عوام کا ہجوم اُمڈ آیا، دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جگہ کم پڑگئی

    آپ﷫ بڑے عالم اور صوفی بزرگ تھے، تمام عمر درس و تدریس میں گزاری، بیانوے سال عمر پائی

    فضائل درود پر مشتمل آپ کی تصنیف ’’آبِ کوثر‘‘ کو بے پناہ پذیرائی ملی، آپ﷫ اہلسنت کا وقار تھے

    انجمن ضیائے طیبہ کا مرحوم و مغفور کی خدمات کو زبردست خراج تحسین، دع...

    مزید پڑھیے
  • میڈیا خبر کے نام پر بے حیائی بند کریں

    میڈیا خبر کے نام پر بے حیائی بند کرے،سیّد اللہ رکھا قادری

    بے پردہ کھلے بال خبریں پڑھنے والی خواتین اسلامی ریاست کے لئے بد نما داغ ہیں

    فحاشی و عریانیت سے بھری بے جاخبریں مسلمان نسل کو پھنسانے والااغیار کا سازشی جال ہیں

    اب خبرنامہ بھی اس قابل نہیں رہا کہ خاندان کے ہمراہ دیکھا جاسکے، بانی ضیائے طیبہ

    انجمن ضیائے طیبہ کا ہفتہ وار اجلاس،ملک میں بڑھتی ہوئی بے حیائی پر اراکین کا اظہارِ تشویش

    کراچی(اسٹاف رپورٹر)میڈیااپنا قبلہ درست کرے اور خبروں...

    مزید پڑھیے
  • انجمن ضیائے طیبہ کے زیر اہتمام اعلی حضرت کی ماہانہ فاتحہ

    انجمن ضیائے طیبہ کے زیر اہتمام اعلیحضرؓت کی ماہانہ فاتحہ خوانی

    میزبان محفل سید اللہ رکھا قادری کیجانب سے محبانِ امام احمد رضا خان بریلوی میں لنگر کی تقسیم

    ممتاز عالم دین مفتی محسن فیضی کا سیرت ِ غوث اعظم  وگیارہویں شریف پرروح پرور بیان

    معروف ثنا خوانوں نے عشاق رسولﷺ کے دل گرمائے رکھے،محفل کاسماں بندھا رہا

    ہر اسلامی مہینے کی ۲۴ تاریخ کو مصلح الدین گارڈن...

    مزید پڑھیے
  • ڈاکٹر مسعود نقشبندی کے عرس میں چیر مین ضیائے طیبہ کی شرکت

    ڈاکٹرمسعودؒ احمد نقشبندی کے عرس میں چیئرمین ضیائے طیبہ کی شرکت

    کراچی(پ ر)پروفیسر ڈاکٹر مسعودؒ احمد نقشبندی کے دسویں عرس کی سالانہ تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ علمائے کرام و مشائخ عظام بھی شریک ہوئے۔ چیئرمین ضیائے طیبہ سید مبشر قادری ضیائی  نے بھی گذشتہ روز ۹ جنوری بروز منگل کو عرس مسعودی میں شرکت کی۔ استقبالیہ کمیٹی کے ڈاکٹر سید عدنان خورشید اور نقیب محفل علامہ راشد نقشبندی پھولوں کے گجرے سے چیئرمین ضیائے طیبہ کی عزت افزائی کی اور اسٹیج پر م...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • قصور کس کا ہے

    قصور کس کا ہے

    تحریر: محمد اسماعیل بدایونی

    باہر کوئی زور زور سے دروازہ پیٹ رہا تھا، کسمساتے ہوئے اٹھا، سائیڈ ٹیبل پر نگاہ ڈالی تو گھڑی رات کے تین بجا رہی تھی۔ ..مزید پڑھیے

  • ویلنٹائن ڈے

    ویلنٹائن ڈے

    تحریر: توحید احمد خاں رضوی

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

    ’’اسلام کسی بھی ایسے فعل کی اجازت نہیں دیتا ..مزید پڑھیے

  • حالات حاضرہ کے تناظر

    حالات حاضرہ کے تناظر

    رفیق ملّت سید نجیب حیدر میاں نوری مارہروی

    آج ہمارے سامنے جو حالات نمودار ہوئے ہیں اس پر غور و فکر کر کے ازالے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ ..مزید پڑھیے

  • فواحش اور اُن سے اجتناب

    فواحش اور اُن سے اجتناب

    از:علامہ مفتی ڈاکٹر سیّد شجاعت علی قادری﷫

    اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجِیۡمِo

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِo ..مزید پڑھیے

  • تپشِ غم سے ُپھنکا جاتا ہے سینہ اپنا

    تپشِ غم سے ُپھنکا جاتا ہے سینہ اپنا

    والدین کے لیے کس قدر سخت امتحان کی گھڑی ہے؛

    عقیدہ و عمل کے اعتبار سے بھی اور بیٹی کے فراق و جدائی کے اعتبار سے بھی

    تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی ..مزید پڑھیے

  • علما کا اہلِ ثروت کے لئے جھکنا آثارِ قیامت

    علما کا  اہلِ ثروت کے لئے جھکنا آثارِ قیامت

    از : تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری دامت برکاتھم العالیۃ

    حواشی: مفتی محمد عبدالرحیم نشتؔر فاروقی

    اس سے مراد علماکے گروہ میں فساق ہیں ..مزید پڑھیے

  • تیرے خوں فشاں شہر کی فضا

    تیرے   خوں فشاں شہر کی فضا

    تحریر: محمد اسماعیل بدایونی

    ہوشیار اور خبر دارے اے مسلمِ کشمیر تم پر نہ جانے اور کتنے مظالم کے پہاڑ توڑدیے جائیں گے۔۔!!! ..مزید پڑھیے