> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    اداریہ ٹھپّہ تو لگانا ہے۔۔۔ آنے والے انتخابات اور میرا حق رائے دہی!!

    جو بات حق ہو وہ مجھ سے چھپی نہیں رہتی خدا نے مجھ کو دیا ہے دلِ خبیر و بصیر

    مری نگاہ میں ہے یہ سیاستِ لادیں ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

     ضیائے قرآن زمین میں فساد نہ کرو وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللہِ وَ بِالْیَوْمِ الۡاٰخِرِ وَمَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَۘ﴿۸﴾ یُخٰدِعُوۡنَ اللہَ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَمَا یَخْدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَشْعُرُوۡنَؕ﴿۹﴾ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللہُ مَرَضًا ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ ۬ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ﴿۱۰﴾ وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفْسِدُوۡا فِی ..مزید پڑھیے

  • 1
  • اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ

    اسلامی سال کا گیارہواں مہینہ

    محققِ اہلِ سنّت علّامہ نسیم احمد صدّیقی نوری مدّظلّہ العالیوجہِ تسمیہ:اسلامی سال کا گیارھواں مہینہ ذُوالقعدہ ہے۔ یہ پہلا مہینہ ہے جس میں جنگ و قتال حرام ہے۔ اس کی وجہِ تسمیہ یہ ہے کہ یہ قعود سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنیٰ بیٹھنے کے ہیں اور اس مہینے میں بھی عرب لوگ جنگ و قتال سے بیٹھ جاتے تھے ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی
  • علامہ مولانا عطاء محمد بندیالوی
  • حضرت شیخ ابوا لحسن علی شاذلی


ضیائی نیوز

  • ووٹ دیتے وقت روزِ حشر کو یاد رکھںج، سدّل اللہ رکھا قادری

    اگر آپ نے کسی غلط آدمی کو چنا تو یاد رکھیں اُس کے گناہوں میں آپ بھی شامل ہوگئے

    اُن کو ووٹ دیں جن کے بارے میںیقین ہو کہ وہ بارِ امانت اٹھانے کے اہل ہیں

    ظالم کے ووٹر سے بھی بروزِقیامت حساب لیا جائے گا، بانی چیئرمین ضیائے طیبہ

    کراچی(اسٹاف رپورٹر) ووٹ دیتے وقت روزِ حشر کو یاد رکھیں۔ ظالم کو ووٹ دے کر طاقت ور بنانے والے بھی آپ ہیں۔ بروزِ قیامت ظالم کے ساتھ آپ سے بھی سوال ہوگا کہ آپ نے ظالم کی ک...

    مزید پڑھیے
  • اردوغان نے امریکا نوازوں کو عثمانی تھپڑ مار دیا

    امریکا اور اسرائیل کی بھرپور سپورٹ کے باوجود کیمونسٹ محرم انسے ترکی الیکشن ہارگئے

    ترکی میں احیائے اسلام کی لہر سے مغربی طاقتیں شدید خوف میں مبتلا ہیں

    اردوغان مسلمانوں کے حق میںآواز اٹھانے والے لیڈر کے طور پر نمایاں ہورہے ہیں

    کراچی(خصوصی رپورٹ) طیّب اردوغان نے امریکا و اسرائیل نوازوں کو عثمانی تھپڑ جڑ دیا، وہ ترکی میں ہونے والے الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان کے مخالف کیمونسٹ نظریات کے حامل...

    مزید پڑھیے
  • ضیائے طیبہ کی جانب سے ’’درخت اُگاؤ،ثواب کماؤ‘‘ مہم کا اعلان

    رواں ماہ مہم شروع کی جائے گی، کارکنان اور کرم فرما بھرپور شرکت کریں،علی زبیر

    درجۂ حرارت بڑھنے سے خلقِ خدا شدید پریشانی کا شکار ہے، رکن مجلس شوریٰ

    احمد پور شرقیہ(ضیائی نیوز) پاکستان میں درجۂ حرارت کے بڑھنے سے خلقِ خدا شدید پریشانی و مشکلات کا شکار ہے، امرا ایئر کنڈیشنڈ لائف میں مشغول ہیں، جبکہ غریب شدید گرمی میں جھلس رہے ہیں۔ درخت اُگانا بہترین نیکی اور ثواب کا باعث بھی ہے اور وقت کی بہت بڑی ضرورت بھی۔ ان خیالات کا اظہ...

    مزید پڑھیے
  • ماہِ رمضان مںظ مدرسۂ ضاّئے طبہہ کے حفّاظ کی بہاریں

    مختلف مقامات پر حفّاظ نے نمازِ تراویح میں امامت و سماعت کی خدمت انجام دی

    مدینہ مسجد میٹھادر میں گیارہ روزہ شبینہ میںکمسن حفّاظ نے دلوں کو گرما دیا

    17 رمضان کو یومِ عائشہ صدّیقہ و یومِ بدر اور 21 رمضان کو یومِ مشکل کشا کا اہتمام کیا گیا

    کراچی(استاف رپورٹر) انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام چلنے والے مدرسۂ ضیائے کے حفّاظِ کرام نے شہرِ کراچی کے مختلف مقامات پر نماز...

    مزید پڑھیے
  • سامانِ حج مںں ادب و احترام کو بھی شامل کریں ،مبشر قادری

    ریاکاری سے خود کو بچائیں، سیلفی کی خوفناک وبا، حج کے انتہائی مبارک و مقدس سفر میں پہنچ گئی ہے

    انجمن ضیائے طیبہ امسال بھی حج ٹریننگ ورکشاپ منعقد کرے گی،مقام اور وقت کا اعلان جلد کردیا جائے گا

    بہتر ہوگا کہ حجاجِ کرام سامانِ حج میں بنا کیمرے والے موبائل لے کر جائیں،کارکنان سے گفتگو

    کراچی(ضیائی نیوز)حجاجِ کرام کو سعادتِ حج کی پیشگی مبارکباد، سامان حج میں حجاجِ کرام مقاماتِ مقدسہ کے ادب و احترام کو ب...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • جب قرآن کو گانے کی طرز پر پڑھا جائے

    جب قرآن کو گانے کی طرز پر پڑھا جائے

    از:تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضاخاں قادری ازہری دامت برکاتہم العالیۃ

    تخریج : عبید الرضا مولانا محمدعابد قریشی

    تجوید کےقواعد کا خیال نہیں رکھیں گے اور جو قرأت ..مزید پڑھیے

  • آنے والے الیکشن

    آنے والے الیکشن

    نوٹ: زیرِ نظر مضمون در اصل ماہ نامہ ’’ماہِ طیبہ‘‘ (کوٹلی لوہاراں) کا اداریہ ہے، جو جون 1958ء کے شمارے میں صفحہ ۵تا ۶ پر ’’آنے والے الیکشن اور اہلِ سنّت‘‘ کے عنوان سے شائع ہُوا تھا۔ اس ماہ نامے کے مدیر حضرت علامہ ابو النور محمد بشیر کوٹلوی ﷫ تھے؛ لہٰذا، غالب گمان یہی ہے ..مزید پڑھیے

  • علماء کو اسمبلیوں میں جانا

    علماء کو اسمبلیوں میں جانا

     

    نوٹ: زیرِ نظر مضمون در اصل ماہ نامہ ’’ماہِ طیبہ‘‘ (کوٹلی لوہاراں) کا اداریہ ہے، جو جون 1958ء کے شمارے میں صفحہ ۵تا ۶ پر ’’آنے والے الیکشن اور اہلِ سنّت‘‘ کے عنوان سے شائع ہُوا تھا۔ ..مزید پڑھیے

  • اچھے اخلاق سے دلوں کی تسخیر

    اچھے اخلاق سے دلوں کی تسخیر

    ڈاکٹر غلام زرقانی کٹر مسلمان کا مطلب یہ نہیں کہ وہ دوسروں کے لیے خطرناک ہے۔ کچھ لوگ علم کی بنیاد پر اچھے کہلاتے ہیں، کچھ دولت وثروت کی بنیاد پر اچھے کہے جاتےہیں، کچھ کثرتِ عبادت و ریاضت کے پہلو سے اچھے جانے جاتے ہیں، کچھ دوسرے قابلِ قدر ملازمت حاصل کرکے ..مزید پڑھیے

  • مذہبی محافل میں نسوانی گلوکاری

    مذہبی محافل میں نسوانی گلوکاری

    از: محمد افتخار الحسن رضوی (سعودی عرب) عورت کی آواز جب عورت نہ رہے تو فتنے جنم لیتے ہیں۔ فقہائے اسلام نے اس لئے عورت کے لیے یہ حکم صادر فرمایا ہے کہ وہ اگر تلاوت، نعت خوانی اور وعظ و نصیحت بھی کرنا چاہے تو چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال نہ ہونے دے، ..مزید پڑھیے

  • خیبر سے اسرائیل تک

    خیبر سے اسرائیل تک

    تحریر: پروفیسر محمد اسماعیل بدایونی نگاہیں پلے کارڈ پر چپک کر رہ گئیں تھی جس پر جلی حروف سے لکھا تھا KHAYBAR WAS YOUR LAST CHANCE

    ’’خیبر تمہارا آخری موقع ..مزید پڑھیے

  • مطالعہ کیسے اور کیوں؟

    مطالعہ کیسے اور کیوں؟

    تجربہ ومشورے: تحرير: صاحبزاده ڈاکٹر مفتی حق النبی سكندری ازہری (شاہ پور چاکر، سندھ) مشہور عرب شاعر و ادیب عباس العقاد کا مقولہ کسی دور میں پڑھا تھا جو اچانک یاد آیا تو سوچا اس اہم موضوع پر ہمارے دينی مدارس کے طلبہ کے لئے خاص طور پر اور دیگر پڑھے لکھے ..مزید پڑھیے

  • طالبِ علم کی کفالت

    طالبِ علم کی کفالت

    سوال: از سرکارِ مارہرہ مطہرہ از درگاہِ مسکین پناہ مسئولۂ حضرت سیّد شاہ حامد حسین میاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم، ۱۰؍ شعبان ۱۳۲۰ ھ

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں ..مزید پڑھیے

  • مساجد اور ائمّۂ مساجد کا احترام دییع واخلاقی فریضہ

    مساجد اور ائمّۂ مساجد کا احترام دییع واخلاقی فریضہ

    مسجدوں کا احترام اور امامِ مسجد کا ادب دونوں ہی باتیں ہمارے لیے بہت زیادہ ضروری ہیں۔ مسجدیں اللہ کا گھر اور امام ہمارا دینی رہ نما ہوتا ہے۔ احادیث میں مسجدوں کے ساتھ ساتھ امام کی بھی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں۔ مسجد بستی کی سب سے بہتر جگہ ہے۔ اس کا ادب ہم پر لازم ہے۔ ..مزید پڑھیے

  • نفاذ شریعت کا لائحہ عمل

    نفاذ  شریعت کا لائحہ عمل

     علامہ مفتی سیّد شجاعت علی قادری﷫

    مجاہدِملّت حضرت علامہ عبد الستار خاں نیازی ﷫صاحب نے حضرت مفتی سیّد شجاعت علی قادری صاحب ﷫ سے ایک ملاقات کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا کہ مفتی صاحب پاکستان میں نفاذِ شریعت کا ..مزید پڑھیے

  • موسم برسات کا پھل

    موسم برسات کا پھل

    زینب بی بی قدرت نے جامن میں اتنی زیادہ خوبیاں سمودی ہیں کہ اسے آم کے بعد گرمیوں کا دوسرا اہم ترین پھل قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس پھل کا تعلق امرود اور لونگ کے خاندان سے ہے۔ پاکستان کے علاوہ جامن ہندوستان، برما، تھائی لینڈ، فلپائن، جنوبی کیلی فورنیا اور جنوبی فلوریڈا میں پائی جاتی ہے۔ ..مزید پڑھیے