> <
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
 
  • سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ

    سخن ضیائے طیبہ اداریہ کچھ یاد آیا ۔۔۔! کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کیا تونے؟ وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟ تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سردارا غرض میں کیا کہوں تجھ سے وہ صحرا نشیں کیا تھے ..مزید پڑھیے

  • 1
  • ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اور ضیائے حدیث

    ضیائے قرآن اے ایمان والو! (شہید زندہ ہیں) یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ﴿۱۵۳﴾ وَلَا تَقُوۡلُوۡا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ اَمْوَاتٌؕ بَلْ اَحْیَآءٌ وَّلٰکِنۡ لَّا تَشْعُرُوۡنَ﴿۱۵۴﴾ وَلَنَبْلُوَنَّکُمْ بِشَیۡءٍ مِّنَ الْخَوۡفِ وَالْجُوۡعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ ..مزید پڑھیے

  • 1
  • نوکری کا بڑھتا رجحان

    نوکری کا بڑھتا رجحان

    از: حافظ محمد ہاشم قادری صدّیقی(انڈیا) تمام تعریفیں ہیں اللہ ربّ العزّت کے لیے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے، اللہ پاک ہر مخلوق کو رزق عطا فرماتا ہے، اسی طرح انسانوں کو بھی زندہ رہنے کی بنیادی ضرورتوں میں ہوا، پانی کے ساتھ کھانا بھی انتہائی ضروری ہے، کھانے کے لیے کام کرنا بھی ضروری ہے، ..مزید پڑھیے

  • 1

موسوعہ ضیائی اعلام

  • مفتی فضل الرحمن مدنی
  • سیدنا حنظلہ بن ابی عامر
  • سیدنا امیرحمزہ


ضیائی نیوز

  • بلی تھیلے سے باہر،امریکا نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت مان لیا

    سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں ایک طرف محفل موسیقی دوسری جانب خون کی ہولی فلسطینی غم و غصے سے بپھر گئے، بچے بڑے موت سے بے نیاز،کفن پوش مظاہرے مظاہرین پر اسرائیلی درندوں کی اندھا دھند فائرنگ،150 شہید2500 زخمی بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک+ضیائی نیوز) امریکی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ مسئلہ فلسطین کے منصف بننے کا ڈرامہ بالآخر آشکار ہوگیا۔ امریکی گماشتے اسرائیل نے تاحال یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار نہیں دیا، لیکن مدّعی سست گواہ چست کے مصداق امریکا نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا سفارت...

    مزید پڑھیے
  • ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    وہابیت امریکا کی پیداوار ہے، سعودی ولی عہد کا اعتراف سرد جنگ میں ہم نے امریکا کے کہنے پر وہابی مساجد کی تعمیر میں سرمایہ لگایا،شہزادہ سلمان آج وہابی نظریات کی فنڈنگ سعودی حکومت کی بجائے سعودی ادارے کر رہے ہیں ہم اپنے لوگوں کو سمجھارہے ہیں کہ سخت نظریات اسلام کا حصّہ نہیں، امریکی اخبار کو انٹرویو واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے دوران امریکا کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا کی مساجد میں سرمایہ لگایا، وہابیت پھیلائی تاکہ سوویت یونین کی مسلمان م...

    مزید پڑھیے
  • نوجوان رمضان کے بعد بھی مساجد کو آباد رکھیں،مبشر قادری

    رمضان ایک عظیم مقصد ایک عظیم پیغام کے ساتھ ہم گناہگاروں میں جلوہ افروز ہوتا ہے ہمیں اس مقصد کو سمجھنا ہوگا اور اپنی زندگی اسکے مطابق ڈھالنی ہوگی مساجدہمارا مرکز و محور ہیں،مساجد ہی سے نشاط ثانیہ کا آغاز ہوگا،چیئرمین ضیائے طیبہ کراچی(ضیائی نیوز)رمضان الکریم کے پیغام اور مقسدیت کو زندگی میں شامل کریں،جس طرح رمضان میں ہماری مساجد نوجوانوں سے بھری ہوئی ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ ہمارے نوجوان رمضان کے بعد بھی اسی ذوق شوق کے ساتھ مساجد آباد کریں،ان خیالات کا اظہار چیئرمین ضیائے طیبہ سید مبشر قادری ضیا...

    مزید پڑھیے
  • ماہ رمضان میں ضیائی ایّام کا اہتمام

    ایام مقدسہ کا انعقاد و اہتمام انجمن ضیائے طیبہ نے کیا،عشاق کی شرکت 3رمضان کو یوم خاتونِ جنت،10 رمضان کو یوم سیدہ خدیجہ الکبری 17رمضان یوم عائشہ صدیقہ و یوم بدر 21 رمضان کو یوم مشکل کشا کا اہتمام کیا گیا کراچی(ضیائی نیوز) برکتوں رحمتوں فیوض و برکات سے بھرے پرے ماہ رمضان سے تشنہ ایماں کو سیر کرنے کی انجمن ضیائے طیبہ کی جانب سے کوشش جاری رہی۔بانی چیئرمین سید اللہ رکھا قادری کی خصوصی ہدایت کے مطابق انجمن ضیائے طیبہ نے ماہ رمضان میں ضیائی ایام کا اہتمام کیا۔ جس میں عشاق رمضان و اہل بیت نے بڑی تعدا...

    مزید پڑھیے
  • غریبوں،یتیموں کو خوشیوں میں شامل کرنے سے عید میٹھی ہوتی ہے،سید اللہ رکھا

    صرف میٹھا کھانے سے عید میٹھی نہیں ہوتی،اپنے اہل و عیال کے ساتھ ضرورت مندوں کو بھی عید تقریبات کا حصہ بنائیں ماہ رمضان کے صبر ،ایثاراورسخاوت کا عید سمیت پورے سال بھر عملی مظاہرہ نظر آنا چاہیے،بانی چیئرمین ضیائے طیبہ آپ مال سے مدد نہیں کرسکتے تو لوگوں کومحبت بھرے معانقے اور دعائوں سے لبریز مسکراہٹ کا تحفہ ضرور دیں کراچی(ضیائی نیوز)عید الفطر آرہی ہے جسے ہم پیار سے میٹھی عید بھی کہتے ہیں،میٹھی عید صرف میٹھا کھانے سے نہیں ہوتی بلکہ عید الفطر کی حقیقی مٹھاس عید کی خوشیوں میں غریبوںیتیموں مسکینوں...

    مزید پڑھیے
  • کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،خبردار! ہوشیار! رمضان کی حرمت پامال نہ کی جائے، چینلز کو انتباہ

    نیلام گھر بند،بے حیائی کو لگام،رمضان میں پانچ وقت اذان نشر کیجائے سپریم کورٹ نے چینلز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا انجمن ضیائے طیبہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم،عہدیداران کا سجدہ شکر، شیرینی تقسیم رمضان الکریم کی پامالی کا نوٹس لے کر سپریم کورٹ نے درد مندان اسلام کا دل خوش کردیا،مفتی اکرام المحسن فیضی کراچی(ضیائی نیوز)کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ٹی وی چینلز کی بھرمار اور دولت کمانے کی ہوس نے میڈیا کو بے لگام کررکھا ہے۔ ظالم اور بدبخت میڈیا کی ابلیسی سوچ گذشت کئی سالوں سے مسلمانوں سے رم...

    مزید پڑھیے
  • شام میں خون کی ہولی کیوں جاری ہے؟ ضیائے طیبہ اصل حقائق سامنے لے آیا،خصوصی رپورٹ

    شام میں جاری جنگ کی اصل وجہ پورے عالم اسلام میں کسی کو معلوم نہیں، مغربی میڈیا نے ہماری آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے اصل حقائق پر مبنی چشم کشا رپورٹ، شام کی جنگ کا وہ تجزیہ جو دنیا میں آج تک کوئی پیش نہیں کرسکا،داعش کے نام کی حقیقت کھل گئی بدمعاش مغربی میڈیا اس جنگ کو یوں دکھاتا ہے جیسے مسلمان فرقہ پرستی کی لڑائی میں اندھے ہوکر آپس میں قتل عام کر رہے ہیں کراچی(ضیائی تجزیاتی رپورٹ از علی زبیر )شام میں جاری جنگ میں اب تک لاکھوں مسلمان شہید ہوچکے ہیں، شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے زائ...

    مزید پڑھیے

تعذیت

  • عید الفطر

    عید الفطر

    برادرانِ اسلام! رمضان میں زکوٰۃ ، اور صدقہ و خیرات پر اجرو ثواب بہت بڑھ جاتا ہے۔ یاد رکھیے جو آپ کے مال میں اپنا حق رکھتے ہیں (انہیں یہ حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے)ان کے حق کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں۔ صدقۂ فطر بھی رمضان میں ادا کریں، ورنہ نمازِ عید ادا کرنے سے پہلے پہلے ادا کرنا ضروری ہے۔ ..مزید پڑھیے

  • اسلامی سال کا دسواں مہینہ

    اسلامی سال کا دسواں مہینہ

    شوّال کی وجہِ تسمہد: اسلامی سال کے دسویں مہنےد کا نام شوّال المکرم ہے۔ اس کی وجہِ تسمہم یہ ہے کہ یہ ’’شَول ‘‘سے ماخوذ ہے جس کا معنیٰ اونٹنی کا دُم اٹھانا (یینز سفر اختاہر کرنا)ہے۔ اس مہےنے مںم عرب لوگ سرہ و سااحت اور شکار کھلنےر کے لئے اپنے گھروں سے باہر چلے جاتے تھے۔ ..مزید پڑھیے

  • جب سود خوری کی جانے لگے

    جب سود خوری کی جانے لگے

    از: تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضاخاں قادری ازہری دامت برکاتہم العا لیۃ حواشی: مفتی محمد عبدالرحیم نشؔتر فاروقی یعنی قربِِ قیامت کے آثار میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ سود خوری عام طور پر مسلمانوں میں پائی جائے گی ۔مسلمان ایک دوسرے سے سود کا لین دین کریں ..مزید پڑھیے

  • پاکستان کے تعلیمی نظام میں غیر ملکی مداخلت

    پاکستان کے تعلیمی نظام میں غیر ملکی مداخلت

    پاکستان کے تعلیمی نظام میں غیر ملکی مداخلت ڈاکٹر عمیر محمود صدّیقی جنگِ عظیم اوّل اور دوم کے بعد دنیا میں بڑی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔ ۱۹۱۷ء میں جنرل ایلن بی بیت المقدس میں داخل ہوا۔ ۱۹۲۳ء میں سلطنتِ عثمانیہ کے حصے بخرے کر دیے گئے۔ لاکھوں انسانوں کا خون بہاکر یروشلم پر قبضہ کرلیا گیا ..مزید پڑھیے

  • اردو کی زلفیں

    اردو کی زلفیں

    تلفظ اور املا کی اصلا ح کے لیے ایک خصوصی انجمن کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔ کسی زمانےمیں اردو محض ضرورت کی زبان رہی ہوگی، تاہم اس شجرِ سایہ دار نے اتنی وسعت پیدا کر لی ہے کہ اس کے جلو میں ادبیات کے سارے پہلو جگمگا رہے ہیں، ..مزید پڑھیے

  • تعزیت و عیادت

    تعزیت و عیادت

    اِنَّا لِلہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ!

    1۔ استاذ العلما شیخ التفسیر و الحدیث مفتی سیّد ذاکر حسین شاہ سیالوی کا انتقال ہو گیا۔ حضرت کم و بیش ایک ہزار کتب کے مصنّف ہیں ..مزید پڑھیے