مچھلی گھر کے پانی کا حکم


سوال: مچھلی گھر کے پانی کے بارے میں کا کیا حکم ہے اور کیا وہ پانی پورا ناپاک ہے یا اس کی کچھ حدود ہیں؟ (فہد الطاف، کھارادر)

جواب: مچھلی گھر کا پانی پاک ہے، اگر کسی اور وجہ سے ناپاک نہ ہو تو صرف مچھلیوں کے رہنےکی وجہ سے ناپاک نہیں ہو تا،کیوں کہ مچھلی اچھلنے والا خون نہیں رکھتی اس لئے پانی میں مر بھی جائے تو پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ واللہ تعالٰی اعلم ورسولہ اعلم ﷺ۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi