حضرت شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی کا دن منایا گیا


حضرت شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی کی دینی خدمات بے مثال ہیں، سیّد اللہ رکھا قادری  

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) خانوادہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے شاہ عبدالرحیم  کایوم وصال انجمن ضیائے طیبہ کے تحت منایاگیا۔ اس سلسلے میں اجتماع سے مفتی اکرام المحسن فیضی، سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی اور سید مبشر قادری نے خطاب کیا اور ان کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi