پروفیسر ریاض بدایونی اور علامہ خضر چشتی کی رحلت علمی و دینی حلقوں کا نقصان


پروفیسر ریاض بدایونی اور علامہ خضر چشتی کی رحلت علمی و دینی حلقوں کا نقصان :اللہ رکھا قادری

کراچی ( ) انجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی، سرپرست مفتی اکرام المحسن فیضی، جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری، محمد نعیم قادری علامہ ابوبکر صدیق، محمد ندیم نورانی و دیگر نے محمد اسماعیل بدایونی کے والد پروفیسر ریاض احمد بدایونی اور علامہ خضر حسین چشتی کی رحلت کو علمی و دینی حلقوں کا نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے انجمن ضیائے طیبہ نے کہا کہ عالم کی موت عالم کی موت ہوتی ہے اور ان علماء کے  سانحہ ارتحال سے جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ تادیر پر نہ ہوسکے گا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi