وٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر جلد ہی آپس میں ضم ہو جائیں گے


مارک طویل عمل کا آغاز ہے۔میسیجنگ سروسز ضم ہونے پر ایک فیس بُک صارف صرف وٹس ایپ استعمال کرنے والے صارف سے بات کر سکے گا۔ فی الحال یہ ناممکن ہے کیونکہ ایپس کا زکربرگ نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بُک مسینجر کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایپس علیحدہ ہی رہیں گی مگر ان کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں جوڑ دیا جائے گا تاکہ ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پر پیغامات بھیجے جا سکیں۔فیس بُک کے مطابق  یہ ایک مرکز مشترک نہیں ہے۔ ان تینوں ایپس کے میسیجنگ پلیٹ فارموں کو ضم کرنے کا کام 2019 کے اختتام یا 2020 کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔ضم ہونے کے بعد مختلف کاروبار ایک سے زائد پلیٹ فارموں پر پیغام بھیجنے کی سہولت کا استعمال کرتے ہوئے ممکنہ گاہکوں تک اپنی بات پہنچا سکیں گے۔فیس بُک باآسانی تینوں ایپس پر ڈیٹا شیئر کر سکتا ہے۔ اب تک وٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر علیحدہ اور ایک دوسرے کی حریف ایپس تھیں۔اہم بات یہ ہے کہ ضم کرنے کا فیصلہ فیس بُک کو سروسز کا مضبوط مجموعہ بنا دے گا۔ ضرورت پڑنے پر حکومتوں یا ریگولیٹری اداروں کی طرف سے فیس بُک نیٹ ورک کے اہم حصوں کو توڑنا مشکل ہو جائے گا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi