وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری سے انجمن ضیائے طیبہ کا اظہار افسوس


یکم جنوری 2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شخصیات نے ان سے تعزیت کااظہار کیا ہے۔ انجمن  ضیائے طیبہ کراچی کے سرپرست مفتی اکرام المحسن فیضی ، چیئر مین سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری نے اپنے مکتوب میں پیر نورالحق قادری سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے مرحوم والد کی دینی خدمات کو سراہا اور دعائے مفغرت کی ہے۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi