کشمیر اور فلطین میں مظالم پر ائمہ آواز اٹھائیں


4جنوری 2019

کشمیر اور فلطین میں مظالم پر ائمہ آواز اٹھائیں: مفتی اکرام المحسن فیضی

دنیا بھر میں اقلیت کے طور پر آباد مسلمانوں کا دفاع کیا جائے : سید مبشر قادری

بھارت میں ظلم وستم رکوانے کے لئے اور آئی سی اقدامات کرے: سیدا للہ رکھا قادری ضیائی

کراچی (وقائع نگار) پوری دنیا میں 50 کروڑ مسلمان مختلف ممالک میں بطور اقلیت آباد ہیں جن  کے حقوق سلب کئے جارہے ہیں سب سے زیادہ تعداد چین اور بھارت میں مسلمانو ں کی ہے کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ستم نئی بات نہیں رہے، آئمہ کرام جمعہ کے اجتماعات میں آواز بلند کریں اسی طرح کے اعداد و شمار پیش کر کے اگر ایسا نہ کیا گیا تو آنے والے دنوں میں اسرائیل اور بھارت کے حوصلے بڑھیں گے یہ بات انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی ، چیئر مین سیدا للہ رکھا قادری ضیائی اور جنرل سیکریٹری محمد مبشر قادری نے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جس نے انہیں دنیا بھر میں موجود مسلم اقلیتوں کے مسائل سے آگاہ کیا تھا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi