خلفائے اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں


خلفائے اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ

ہند کے خلفاء

نمبر شمار

اسمائے خلفاء کرام

حوالہ جات کتب

1.

حجۃ الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ حامد رضا خاں بریلوی﷫

خلفائے محدث بریلوی،ص 54,58/تذکرہ علمائے اہل سنت،ص 80/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت،ص 234

2.

مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا شاہ محمد مصطفی رضا خان نوری﷫

خلفائے محدث بریلوی،ص 72,78/تذکرہ علمائے اہل سنت، ص 224/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص 284

3.

مفسرِ اعظم ہند حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم رضا خاں﷫

حیات مفسر اعظم ہند، ص13

4.

حضرت علامہ مولانا حسنین رضا خاں بریلوی﷫

تذکرہ خلفائے اعلی حضرت،ص 34

5.

صدرالشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی﷫

خلفائے محدث بریلوی، ص120/تذکرہ علمائے اہلسنت، ص51/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت،ص201/خلفا امام احمد رضا،ص 43

6.

صدر الافاضل حضرت علامہ سید محمد نعیم الدین مرادآبادی﷫

خلفائے محدث بریلوی،ص 122/تذکرہ علمائے اہلسنت، ص 252/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص 333/خلفا امام احمد رضا،ص 128

7.

ملک العلماء حضرت علامہ مولانا سید محمد ظفر الدین رضوی بہاری﷫

خلفائے محدث بریلوی، ص 108/تذکرہ علمائے اہلسنت، ص109/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص299/خلفاامام احمد رضا،ص 67

8.

محدثِ اعظم ہند حضرت علامہ مولاناسید محمدمحدث کچھوچھوی﷫

خلفائے محدث بریلوی، ص100/تذکرہ علمائے اہلسنت، ص235/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص 322/خلفاامام احمد رضا، ص 23

9.

حضرت علامہ مولانا صوفی جمیل الرحمٰن قادری﷫

تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص132

10.

حضرت علامہ مولانا شہاب الدین احمدکویاشالیاتی ملیباری﷫

مولانا شہاب الدین احمدکویاشالیاتی ملیباری، ص 13،مطبوعہ انجمن ضیاءِ طیبہ

11.

برہان ملت حضرت علامہ مولانا برہان الحق جبل پوری﷫

خلفائے محدث بریلوی، ص 111/تذکرہ علمائے اہلسنت، ص69/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت، ص271

12.

عید الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری﷫

تذکرہ علمائے اہلسنت، ص176/تذکرہ خلفائے اعلی حضرت165

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi