حضرت مولانا عبد الحمید نوری پامَر کی آمد


خادم و مرید و خلیفۂ مفتیِ اعظمِ ہند، حضرت مولانا عبدالحمید نوری پامر مدّظلّہ العالی (ڈربن، ساؤتھ افریقہ) نے 30؍ ربیع الاوّل 1439ھ مطابق 19؍ دسمبر 2017ء کو انجمن ضیائے طیبہ (کراچی) کے دفتر تشریف لاکر، انجمن کے کام کی تحسین فرمائی اور اپنے تحریری تاثّرات سے نوازا۔

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi