دستار بندیِ حفاظِ کرام


صفر المظفّر 1439ھ کی پچیسویں شب مطابق 14؍ نومبر 2017ء کو مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن) متصل میمن مسجد کراچی میں انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ عرسِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی محفل میں انجمن ضیائے طیبہ کے تحت چلنے والے ضیائی مدارس کی کھارادر شاخ (زیرِ نگرانی:محترم جناب قاری خضر حیات سعیدی) کے فارغ التحصیل حفاظِ کرام کی دستار بندی کی گئی، جن کے نام یہ ہیں:

۱۔ حرم رضابن محمدعامر ۲۔ سفیان رضابن محمدفیصل

۳۔ احمدرضا بن محمدفاروق۴۔ عبداللہ بن محمدرضوان

۵۔محمدسعودبن محمدحسین

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi