شیخ عبدالحق ، مفتی وقارالدین اور علامہ ازہری کے ایام وصال پر اجتماعات


 

شیخ عبدالحق ، مفتی وقارالدین اور علامہ ازہری کے ایام وصال پر اجتماعات

انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر سندھ بھر میں تقاریب، دینی  وملی خدمات کو سراہاگیا

مفتی اکرام المحسن ، اللہ رکھا قادری ، مبشر قادری ، ندیم نورانی کا خطاب عقیدت پیش

کراچی( سندھ اسپیشل) صوفی برزگ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  مفتی وقارالدین قادری اور علامہ عبدالمصطفی الازہری کے ایام وصال سندھ بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منائے گئے حیدر آباد، سکھر، میر پور خاص ودیگر شہروں میں اجتماعات  ہوئے جن میں ان کی دینی وملکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیاانجمن ضیائے طیبہ کے بانی سیّد اللہ رکھا قادری ، مفتی اکرام المحسن فیضی اور سید مبشر قادری وندیم نورانی نے عوام اہل سنت سے ایام وصال منانے کی اپیل کی تھی۔

 

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi