سادات فیملیز میں تحائف عید میلادالنبی ﷺ تقسیم


 انجمن ضیائے طیبہ کے تحت سادات فیملیز میں تحائف عید میلادالنبی ﷺ تقسیم

کراچی (پ ر) نبی محترم ﷺسے محبت کااظہار ان کی آل سے محبت کر کے بھی کیا جاتاہے یہ بات انجمن ضیائے طیبہ کے بانی سیّد اللہ رکھا قادری اور چیئر مین سیّد  مبشر قادری نے کیا انہوں نے عید میلادالنبی ﷺکی مناسبت سے سادات گھرانوں اور احباب میں تحائف میلاد تقسیم کیے اور کہا کہ جشنِ ولادت باسعادت منانے کا ایک تقاضہ یہ بھی ہے کہ اہلِ  بیت اطہار اور خانودہ نبی کوبھی میلاد کی خوشیو ں میں شریک کیاجائے ۔  

Ziae Taiba Monthly Magazine in Karachi